چنیوٹ (نیوز ڈیسک)چنیوٹ میں حساس اداروں نے دو بھارتی جاسوسوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ٗدونوں بھارتی شہری کئی سالوں سے چنیوٹ میں واقع فیکٹری میں کام کررہے تھے۔پنجاب کے علاقے چنیوٹ میں حساس اداروں نے بھارت کیلئے جاسوسی کرنے والے دو بھارتی شہریوں کو پکڑ لیا۔ذرائع کے مطابق دونوں ملزم عرصہ سے پاکستان میں بھارتی انٹیلی جنس کیلئے کام کررہے تھے اور چنیوٹ میں واقع فیکٹری میں کام کرتے تھے۔حساس ادارے نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے دونوں بھارتی شہریوں کو حراست میں لیکر نا معلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔حساس اداروں نے فیکٹری مالکان اور اہل علاقہ سے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔
حساس اداروں کی کاروائی ،دو بھارتی جاسوس گرفتار
1
مارچ 2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ پھر شروع،سابق سپیکر سمیت متعدد رہنما پارٹی ...
- نیتن یاہو کے بیٹے نے باپ کو زمین پر گرا کر مارا پیٹا، کویتی اخبار
- شیر کا بچہ رکھنے پر ٹک ٹاکر رجب بٹ کو سزا سنا دی گئی
- دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی لسٹ جاری، پاکستان کی 47 یونیورسٹیاں رینکنگ کا حصہ
- پنجاب حکومت کا لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ
- سلمان خان کے کراچی کے علاقے خداداد کالونی میں 3 ماہ قیام کرنے کا انکشاف
- شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے پکا دئیے
- اداکار یش کا 50 روپے روزانہ کمانے سے لے کر 200 کروڑ فی فلم معاوضہ ...
- نئے کرنسی نوٹوں کی تیاری میں تاخیر کا انکشاف
- 60 تولہ سونا اور خطیر رقم چوری کا معما حل، گھریلو ملازمہ ساتھی سمیت گرفتار
- وفاقی حکومت کا پرائمری طلبہ کو بستوں سے چھٹکارا دینے کا فیصلہ
- سونا مزید مہنگا ہوگیا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ پھر شروع،سابق سپیکر سمیت متعدد رہنما پارٹی کو خیرباد کہہ گئے
- نیتن یاہو کے بیٹے نے باپ کو زمین پر گرا کر مارا پیٹا، کویتی اخبار
- شیر کا بچہ رکھنے پر ٹک ٹاکر رجب بٹ کو سزا سنا دی گئی
- دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی لسٹ جاری، پاکستان کی 47 یونیورسٹیاں رینکنگ کا حصہ
- پنجاب حکومت کا لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ
- سلمان خان کے کراچی کے علاقے خداداد کالونی میں 3 ماہ قیام کرنے کا انکشاف
- شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے پکا دئیے
- اداکار یش کا 50 روپے روزانہ کمانے سے لے کر 200 کروڑ فی فلم معاوضہ لینے کا سفر