جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

شدیددھند کے باعث لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک موٹروے ٹریفک کیلئے بند

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)شدیددھند کے باعث لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک موٹروے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے ترجمان کے مطابق رات گئیحد نگاہ صفر ہونے پر موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے اور گاڑیوں کو مختلف انٹر چینج سے جی ٹی روڈ کی جانب منتقل کیا جا رہا ہے۔موٹروے حکام کی جانب سےٍ ڈرائیورز حضرات کو گاڑی کی رفتار آہستہ رکھنے، فوگ لائیٹس کے استعمال اورٍ غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایات بھی دی جا رہی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…