احمدیار(نیوز ڈیسک) موبائل فون پر نوجوان کو لوٹنے والے گروہ کی سرغنہ لڑکی سمیت 2ملزمان گرفتارتفصےل کے مطابق نواحی گاﺅں 19/KB کے رہائشی صادق علی کی درخواست پر تھانہ سٹی SI/SHOنے موبائل فون پر نوجوان کو اپنے جھانسہ میں لا کر لوٹنے والے گروہ کے ملزم مدثر سکنہ/EB ا145اور لڑکی مہوش سکنہ 40ای بی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ملزمہ مہوش موبائل فون پر نوجوانوں کو ورغلا کر شہر کے مختلف مقامات پر بلاکر لوٹتے تھے پولیس نے دونوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا پولیس مصروف تفتےش ہے ۔