اسلام آباد (نیوز ڈیسک)میں مرنے کے بعد نبی اکرمؐ سے روزے کی حالت میں ملنا چاہتا ہوں۔یہ تھے ممتاز قادر ی کے وہ الفاظ جو ان کے والد کے مطابق ،ممتاز قادری نے اپنی گھر والوں سے اپنی آخری ملاقات میں کہے۔ ممتاز کے قادری کے وا لد کے مطابق انہوں نے آخری ملاقات میں خصوصی طور پر کھجور اور آب زم زم منگوایا اور ہم سب کو اپنے ہاتھ سے مٹی کے برتن میں آب زم زم کے ساتھ کھجور کھانے کو دی ۔ پھانسی گھاٹ پر جا تے وقت ممتاز قادری کے آخری الفاظ ، ” اللہ اکبر اور یارسولؐ اللہ “ تھے۔