شیخوپورہ:پولیس وحساس ادارے کی کارروائی ایک دہشتگرد ہلاک،3فرار
شیخوپورہ(نیوز ڈیسک)شیخوپورہ کے علاقے صفدر آباد کے قریب حساس اداروں اور پولیس کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کا ایک دہشت گرد ہلاک اور 3فرار ہوگئے، دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق حساس اداروں اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر شیخوپورہ کے علاقے صفدر آباد کے قریب دہشت گردوں… Continue 23reading شیخوپورہ:پولیس وحساس ادارے کی کارروائی ایک دہشتگرد ہلاک،3فرار