پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

کالعدم تنظیم کے دو کارندے گرفتار

datetime 1  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو کارندوں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے گرفتار ملزموں بابر اور افتخار کو داتا دربار کی حدود سے گرفتار کیا ۔ ملزموں نے کیولری گراؤنڈ کے قریب پرنٹنگ پریس بنا رکھا تھا جہاں ممنوعہ لٹریچر چھاپا جاتا تھا۔ دونوں ملزموں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جن کے قبضہ سے ممنوعہ لٹریچر برآمد کر کے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…