ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی جاسوس پکڑے گئے

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

چنیوٹ (نیوز ڈیسک)چنیوٹ میں حساس اداروں نے دو بھارتی جاسوسوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے دونوں بھارتی شہری کئی سالوں سے چنیوٹ میں واقع فیکٹری میں کام کررہے تھے۔پنجاب کے علاقے چنیوٹ میں حساس اداروں نے بھارت کےلئے جاسوسی کرنے والے دو بھارتی شہریوں کو پکڑ لیا۔ذرائع کے مطابق دونوں ملزم عرصہ سے پاکستان میں بھارتی انٹیلی جنس کیلئے کام کررہے تھے اور چنیوٹ میں واقع فیکٹری میں کام کرتے تھے۔حساس ادارے نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے دونوں بھارتی شہریوں کو حراست میں لیکر نا معلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔حساس اداروں نے فیکٹری مالکان اور اہل علاقہ سے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…