کراچی آپریشن کو بڑا جھٹکا
کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل کی ’’کراچی آپریشن‘‘ پر ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کے ایک ہفتے کے اندر سندھ حکومت اور رینجرز واضح طور پر بٹے نظرآتے ہیں اور جمعہ کو ڈاکٹر عاصم حسین کے کیس میں جو کچھ ہوا، یہ رینجرز کے لئے بڑا دھچکا ہے اب دیکھنا یہ ہے… Continue 23reading کراچی آپریشن کو بڑا جھٹکا