ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کا باضابطہ موقف تبدیل،ممتاز قادری کیا چاہتے تھے ؟ زبان پر لے آئے

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے مرتکب ممتازقادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد وفاقی وزیراطلاعات نے مظاہرے کوعدالتی فیصلوں کے منافی اور ہنگامہ آرائی کی صورت میں قانونی کارروائی کرنے کے اعلان کے بعد جناح ایئرپورٹ پر مظاہرین کے گھیرے میں آنے پر اپنا بیان بدل لیا۔ انہوں نے اپنے وضاحتی بیان میں کہاکہ ’وہ سمجھتے ہیں کہ ممتاز قادری کی یہی منشاءتھی اور وہ چاہتے تھے کہ اللہ کی راہ میں جان دے دیں ، اسی تناظر میں بات کی کہ جب وہ اسی طرح چاہتے تھے تو پھر اس پر احتجاج کی تو ضرورت ہی نہیں ، شکرانے کے نوافل اداکرنے چاہیں ‘۔‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…