ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ممتا زقادری کی پھانسی، جلاد کون؟

datetime 29  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو پھانسی دینے کا معاملہ اتنا خفیہ رکھا گیا کہ جلاد کو بھی پتہ نہ چل سکا۔ پھانسی کے طریقہ کار کے مطابق جلاد کو دو دن قبل ہی آگاہ کر دیا جاتا ہے کہ اس نے کس جیل میں قیدی کو تختہ دار پر لٹکانا ہے لیکن ممتاز قادری کے معاملے میں انتہائی احتیاط برتی گئی اور پھانسی اڈیالہ جیل میں دی گئی جبکہ اس کام کیلئے مقامی جلاد کی بجائے لاہور سے جلاد کو لایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ممتاز قادری کو پھانسی دینے والے جلاد کو کچھ بتائے بغیر ہفتے کی شب خصوصی گاڑی میں لاہور سے اڈیالہ جیل پہنچایا گیا اور اس جلاد کو یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ اس نے کس کوپھانسی دینی ہے۔ واضح رہے کہ 4 جنوری 2011ء میں ایلیٹ فورس کے کمانڈو ممتاز قادری نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…