اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

قطر سے ایل این جی کا پہلا جہاز کرچی پہنچ گیا

datetime 29  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک) ایل این جی کا پہلا جہاز کراچی کے ساحل پر پہنچ چکا ہے۔ یہ جہاز جلد پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہو جائے گا۔ ایل این جی کی درآمدی قیمت 5 ڈالر 35 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو طے کی گئی ہے۔ جہاز کو پہلے سے لنگر انداز دوسرے جہاز سے پائپ لائن کے ذریعے منسلک کر دیا جائے گا۔ یہ جہاز کارخانے کی حثیت رکھتا ہے۔ جہاں مائع گیس کو گیس میں تبدیل کر کے ایل این جی ٹرمینل میں منتقل کر دیا جائے گا۔ اینگرو ایل این جی ٹرمینل پاکستان کا پہلا اور واحد ٹرمینل ہے جو یومیہ 500 ایم ایم سی ایف ڈی گیس جمع کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاکستان ہر ماہ 3 سے چار ایل این جی گارگو درآمدت کرے گا۔ ماہرین کے مطابق ایل این جی گیس، بجلی کی پیداوار، ٹیکسٹائل کے شعبے اور سی این جی سیکٹر کو دی جائے گی جبکہ ایل این جی کے لئے گاڑیوں کی گیس کٹ تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔



کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…