ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

عمران ،ریحام طلاق ،گھر کا کونسا فرد ملوث تھا ،حقیقت سامنے آگئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

عمران ،ریحام طلاق ،گھر کا کونسا فرد ملوث تھا ،حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک خبر کے مطابق عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق میں اہم کردار عمران کی بڑی بہن علیمہ خان نے ادا کیا جو ان دنوں نمل کالج کے لئے فنڈ ریزنگ کی غرض سے امریکہ میں ہیں۔ علیمہ خان نے ریحام اور عمران کی شادی کے بعد نمل کے… Continue 23reading عمران ،ریحام طلاق ،گھر کا کونسا فرد ملوث تھا ،حقیقت سامنے آگئی

امریکہ میں پاکستانی قونصلیٹ افسر کا بیٹا گرفتار ،وجہ انتہائی شرمناک

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

امریکہ میں پاکستانی قونصلیٹ افسر کا بیٹا گرفتار ،وجہ انتہائی شرمناک

نیویارک(نیوز ڈیسک) نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ کے کمیونٹی ویلفیئر افسر مرید رحیموں کے 20سالہ بیٹے عبد الرحمٰن رحیموں کو 13سالہ لڑکی کے ساتھ ریپ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا جس کے بعد اس پر 4الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا، جبکہ 20ہزار ڈالر کے عوض ملزم کی ضمانت… Continue 23reading امریکہ میں پاکستانی قونصلیٹ افسر کا بیٹا گرفتار ،وجہ انتہائی شرمناک

صبح صبح کراچی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

صبح صبح کراچی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے عزیز آباد میں گتے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے 10گاڑیوں کی مدد سے 2گھنٹے کی مسلسل کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کے علاقے عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں موجود گتے کی فیکٹری میں… Continue 23reading صبح صبح کراچی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا

تحریک انصاف کی انتہائی اہم وکٹ گرگئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

تحریک انصاف کی انتہائی اہم وکٹ گرگئی

اٹک(نیوز ڈیسک)پاکستان میں حکومت مخالف جماعت تحریک انصاف کے ضلعی آرگنائزر اوررکن پنجاب اسمبلی اعجاز حسین نے استعفیٰ دیدیا ہے ۔مستعفی ہونیوالے پی ٹی آئی رہنما نے اس بات کا اعلان مشرقی صوبہ پنجاب کے شہر اٹک میں اپنی رہائش گاہ پر کیا۔انہوں نے اپنے استعفے کی وجہ نجی مصروفیات بیان کی ہیں۔اعجاز حسین کے… Continue 23reading تحریک انصاف کی انتہائی اہم وکٹ گرگئی

اجمل قصاب زندہ نکلا ، بھارت کو ایک اور پریشانی کا سامنا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

اجمل قصاب زندہ نکلا ، بھارت کو ایک اور پریشانی کا سامنا

لاہور(نیوز ڈیسک) ممبئی حملوں کے معاملے میں استغاثہ کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک اہم گواہ نے اپنی بات سے پلٹتے ہوئے کہا کہ حملے کے بعد زندہ پکڑا جانیوالا اور پھر پھانسی کی سزا ءپانیوالا واحد مجرم اجمل قصاب زندہ ہے ، بھارتی حکام میں بھی اس بیان سے تشویش… Continue 23reading اجمل قصاب زندہ نکلا ، بھارت کو ایک اور پریشانی کا سامنا

بلوچستان کے 22ویں وزیر اعلیٰ کون ہیں؟ مکمل سیاسی پس منظر،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

بلوچستان کے 22ویں وزیر اعلیٰ کون ہیں؟ مکمل سیاسی پس منظر،تفصیلات سامنے آگئیں

کوئٹہ (نیوزڈیسک ) وزیر اعظم میاں نوا زشریف نے بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر چیف آف جھالاوان سنیئر صوبائی وزیر نواب ثناءاللہ زہری کو بلوچستان کا نیا وزیرا علیٰ نامزد کرنے کی منظوری دے دی ہے توقع ہے وہ ایک ہفتے کے اندر اپنے عہدے کاحلف اٹھائیں گے بلوچستان کے 22ویں وزیر اعلیٰ… Continue 23reading بلوچستان کے 22ویں وزیر اعلیٰ کون ہیں؟ مکمل سیاسی پس منظر،تفصیلات سامنے آگئیں

شاہ محمود اورعمران خان کی اہم سفر پر روانگی

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

شاہ محمود اورعمران خان کی اہم سفر پر روانگی

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)شاہ محمود اورعمران خان کی اہم سفر پر روانگی،پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج بھارت جائیں گے جہاں وہ پاک بھارت تعلقات کے موضوع پرانڈیاٹوڈے کی کانفرنس میںشرکت کرینگے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج جمعہ کوبھارت کیلئے روانہ ہونگے ان کے ہمراہ شاہ محمودقریشی اورعون چودھری… Continue 23reading شاہ محمود اورعمران خان کی اہم سفر پر روانگی

عمران خان ڈرون حملوں کے خلاف میدان میں آگئے،اہم اقدام کا اعلان

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

عمران خان ڈرون حملوں کے خلاف میدان میں آگئے،اہم اقدام کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکی ڈرون حملوں کے شکار خاندانوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے یہ معاملہ پارلیمنٹ میں لے جانے کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ جب ریاست اپنے عوام کا خیال نہیں رکھتی تو وہ لاوارث ہو جاتے ہےں، جنہیں غیر… Continue 23reading عمران خان ڈرون حملوں کے خلاف میدان میں آگئے،اہم اقدام کا اعلان

ایم سی بی کی نجکاری ،حکومت کیلئے ایک اورپریشانی کھڑی ہوگئی،اہم شخصیت سے جواب طلب

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

ایم سی بی کی نجکاری ،حکومت کیلئے ایک اورپریشانی کھڑی ہوگئی،اہم شخصیت سے جواب طلب

لاہور ( این این آئی)ایم سی بی کی نجکاری ،حکومت کیلئے ایک اورپریشانی کھڑی ہوگئی،اہم شخصیت سے جواب طلب، لاہور ہائیکورٹ نے ایم سی بی کی نجکاری کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا جبکہ نجکاری سکینڈل میں حتمی فیصلہ سنانے اور میاں منشاءکو پیشی سے استثنیٰ دینے کیخلاف نیب کی حکم امتناعی ختم کرنے کی… Continue 23reading ایم سی بی کی نجکاری ،حکومت کیلئے ایک اورپریشانی کھڑی ہوگئی،اہم شخصیت سے جواب طلب