آخراوورسیز پاکستانیوں کی سن لی گئی، سفارتی مشنز کو حکم جاری
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی محتسب نے دنیا بھر میں 92سفارتی مشنز کو اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات سننے کیلئے ہفتے میں ایک دن مقررکرنیکی ہدایت کردی۔اس سلسلے میں سینئر ایڈ وائزر ورجسٹرار اور گریونس کمشنر برائے اوورسیز پاکستانیز حافظ احسن احمد کھوکھر نے باضابطہ طور پر پاکستانی دفتر خارجہ کو ایک خط کے ذریعے آگاہ کر… Continue 23reading آخراوورسیز پاکستانیوں کی سن لی گئی، سفارتی مشنز کو حکم جاری