اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے مختلف علاقوں میں یکم سے 3 مارچ تک بارشوں کا امکان ہے۔ مارچ میں بارش کے 4 بڑے اسپیل ہوں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد‘ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں یکم مارچ سے 3 مارچ تک بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ مارچ کے مہینے میں بارشوں کے 4 بڑے اسپیل ہوں گے۔ ہر اسپیل کا دورانیہ 3 دن ہو سکتا ہے۔کراچی میں 2 مارچ سے3 موسم معمول پر آنا شروع ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ راولپنڈی اسلام آباد میں پولن الرجی بھی بڑھنے کا امکان ہے۔ جڑواں شہروں میں پولن کی مقدار 40 ہزار فی کیوبک میٹر تک پہنچ سکتی ہے۔
پاکستان کے مختلف علاقوں میں یکم سے 3 مارچ تک بارشوں کا امکان ہے‘محکمہ موسمیات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































