جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

عزیر بلوچ کو ذاتی طور پر نہیں جا نتی عزیر بلوچ کی باتیں میڈیا پر سنی ہیں،ناہےد خان

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

سکھر( نیوز ڈیسک )پیپلزپارٹی ورکرز کی رہنما ناہید خان نے کہا ہے کہ وہ عزیر بلوچ کو ذاتی طور پر نہیں جانتیں، عزیر بلوچ کی باتیں میڈیا پر سنی ہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناہید خان نے کہا کہ عزیر بلوچ جب عدالت کے سامنے 164کا بیان قلمبند کرائے گا تب وہ کوئی تبصرہ کرے گی۔انہوں نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو قتل کے حوالے سے جب بھی عدالت انہیں بلائے گی وہ ایمانداری سے وہ سب کچھ بتائیں گی جو ا±ن کومعلوم ہے۔ناہید خان کا کہنا تھا کہ جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے کے لئے ضروری ہے کہ پارٹیوں کے اندر جمہوریت ہونی چاہیے، پارٹی میں جمہوریت تب ہوسکتی ہے جب خاندانی جاگیریں نہ بنائی جائیں –

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…