ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

مظفرگڑھ میں مسافربس اور آئل ٹینکرمیں تصادم سے 7 افراد جاں بحق

datetime 27  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفر گڑھ (نیوزڈیسک)سلطان شہر میں مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ مظفرگڑھ کے شہر سلطان میں مسافربس لاہورسیعلی پورجارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے تیزرفتار آئل ٹینکرسے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ریسکیو اہلکاروں نے ٹینکرکے نیچے دبے درجنوں افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ زخمی افراد کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ طبی عملے کا کہنا ہے کہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل بھی مانانوالہ میں ایل این جی کنٹینر اور گاڑی کے درمیان تصادم سے 21 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…