بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ کو شروع ہوں گے

datetime 27  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہانیاں(نیوز ڈیسک) پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ بروز منگل شروع ہوں گے اس سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔تعلیمی بورڈز ملتان،ڈیرہ غازی خان،لاہور،گوجرانوالہ،راولپنڈی،بہاول پور،فیصل آباد اور سرگودھا کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز یکم مارچ منگل سے ہو گاجس کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل سے دی گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…