وزیر اعلیٰ سندھ شام کو اسلام آباد روانہ ہونگے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ وزیراعظم سے ملاقات کیلئے آج شام اسلام آباد روانہ ہونگے۔ وہ ملاقات میں رینجرز، ایف آئی اے اور نیب سے متعلق صوبے کے تحفظات پر بات کریں گے۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اسلام آباد روانگی سے قبل سینئر وزراء سید مراد علی شاہ، نثارکھوڑو،… Continue 23reading وزیر اعلیٰ سندھ شام کو اسلام آباد روانہ ہونگے