اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

گورنر سندھ سے ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبرکی ملاقات

datetime 23  جنوری‬‮  2016

گورنر سندھ سے ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبرکی ملاقات

کراچی (نیوزڈیسک)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے ہفتہ کو گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں صوبے اور شہر میں امن و امان کے قیام میں سیکیورٹی کی صورتحال سمیت باچا خان یونیورسٹی پشاور میں دہشت گرد حملے کے تناظر میں صوبے اور شہر… Continue 23reading گورنر سندھ سے ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبرکی ملاقات

شیخو پورہ،فائرنگ سے تحریک انصاف کا رہنما جاں بحق

datetime 23  جنوری‬‮  2016

شیخو پورہ،فائرنگ سے تحریک انصاف کا رہنما جاں بحق

شیخوپورہ(نیوز ڈیسک) سابق ناظم کھٹالہ ورکاں مقدس شاہ بخاری کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان کے گھر کی دہلیز پر فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ مقدس شاہ بخاری نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑا تھا اور پی ٹی آئی کے ضلعی رہنماؤں میں شامل تھا ۔… Continue 23reading شیخو پورہ،فائرنگ سے تحریک انصاف کا رہنما جاں بحق

وزیر ریلوے کا ملازمین کیلئے بغیر بینیفٹ پیکج کا اعلان

datetime 23  جنوری‬‮  2016

وزیر ریلوے کا ملازمین کیلئے بغیر بینیفٹ پیکج کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے ملازمین کے لئے بغیر بنیفیٹ پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی لوگ سی پیک منصوبے کو کالا باغ ڈیم بنانے کی کوشش نہ کریں۔ سی پیک منصوبے کے تحت ریلوے کو3.7 بلین ڈالر کا زم شرائط پر قرضہ ملے گا جو ایم ایل… Continue 23reading وزیر ریلوے کا ملازمین کیلئے بغیر بینیفٹ پیکج کا اعلان

بلاول ذہین انسان ہیں،دوسروں کی بجائے اپنے گراؤنڈ میں کھیلیں،فردوس عاشق اعوان

datetime 23  جنوری‬‮  2016

بلاول ذہین انسان ہیں،دوسروں کی بجائے اپنے گراؤنڈ میں کھیلیں،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین ایک قابل اور ذہین انسان ہیں۔ان کی تربیت ایک سیاسی ماں نے کی ان کو دوسروں کے گراؤنڈ میں کھیلنے کی بجائے اپنے گراؤنڈ میں کھیلنا ہو گا ۔مجھے کلاس… Continue 23reading بلاول ذہین انسان ہیں،دوسروں کی بجائے اپنے گراؤنڈ میں کھیلیں،فردوس عاشق اعوان

قصور :چھانگا مانگا میں وین نہر میں جا گری ، 10 مسافر جاں بحق

datetime 23  جنوری‬‮  2016

قصور :چھانگا مانگا میں وین نہر میں جا گری ، 10 مسافر جاں بحق

اسلام آباد( نیوزڈیسک ) قصور میں چھانگا مانگا کے قریب مسافر وین نہر میں جا گری جس کے باعث 10 مسافر جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے ، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ تیز رفتاری کے باعث وین کا ڈرائیور وین پر قابو نہ پاسکا اور وین نہر کا جنگلہ توڑتی ہوئی پانی… Continue 23reading قصور :چھانگا مانگا میں وین نہر میں جا گری ، 10 مسافر جاں بحق

ملاوٹ کرکے نوٹ کمانے کا ایک اور دھندا بند کرادیا،عائشہ ممتاز

datetime 23  جنوری‬‮  2016

ملاوٹ کرکے نوٹ کمانے کا ایک اور دھندا بند کرادیا،عائشہ ممتاز

لاہور(نیو زڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز نے مسالوں میں ملاوٹ کرکے نوٹ کمانے کا ایک اور دھندا بند کرادیا،مرچوں میں لکڑی کا برادہ ملا کر بیچنے والے فیکٹری مالک سمیت 7 افراد حراست میں لے لیے گئے۔پنجاب کی ایک سرکاری افسر عوام کی صحت کے لیے جاگ رہی ہے،اس بار شامت لاہور… Continue 23reading ملاوٹ کرکے نوٹ کمانے کا ایک اور دھندا بند کرادیا،عائشہ ممتاز

سوائن فلو ڈینگی سے بھی خطرناک بن گیا ،30 سالہ خاتون جاں بحق

datetime 23  جنوری‬‮  2016

سوائن فلو ڈینگی سے بھی خطرناک بن گیا ،30 سالہ خاتون جاں بحق

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) راولپنڈی میں سوائن فلو ڈینگی سے بھی خطرناک بن گیا سوائن فلو کی شکار مریضہ 30 سالہ رضیہ دم توڑ گئی سوائن فلو کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعد 8 ہو گئی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کے میں سوائن فلو کا شکار مریضوں کی ہلاکت کا سلسلہ… Continue 23reading سوائن فلو ڈینگی سے بھی خطرناک بن گیا ،30 سالہ خاتون جاں بحق

پولیس نے سکیورٹی انتظامات نہ کرنے والے تعلیمی اداروں کو نوٹس جاری کر دیئے

datetime 23  جنوری‬‮  2016

پولیس نے سکیورٹی انتظامات نہ کرنے والے تعلیمی اداروں کو نوٹس جاری کر دیئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے بعد پولیس نے ان تعلیمی اداروں کو نوٹسسز جاری کر دیئے ہیں جنہوں نے سکیورٹی کے لئے ایس او پی ( SOP) اختیار نہیں کئے اور انتباہ کیا ہے کہ ایسے تعلیمی اداروں کے مالکان کو گرفتار بھی کیا جائے گا میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ… Continue 23reading پولیس نے سکیورٹی انتظامات نہ کرنے والے تعلیمی اداروں کو نوٹس جاری کر دیئے

پیمرا نے نجی ٹی وی چینل کو ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

datetime 23  جنوری‬‮  2016

پیمرا نے نجی ٹی وی چینل کو ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

اسلام آباد( نیو زڈیسک ) پاکستان الیکٹرک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا) نے ایک نجی ٹی وی کے پروگراموں میں انتہائی فحش، غیر اخلاقی، غیر مہذب زبان استعمال کرنے اور براہ راست نشریات میں مؤثر تاخیری نظام کا عدم استعمال پر نجی ٹی وی چینل کو ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے جرمانے کے… Continue 23reading پیمرا نے نجی ٹی وی چینل کو ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا