جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

وزیرداخلہ کا جنوری سے کراچی میں پاسپورٹ کی ہوم ڈیلیوری شروع کرنے کا اعلان

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

وزیرداخلہ کا جنوری سے کراچی میں پاسپورٹ کی ہوم ڈیلیوری شروع کرنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے جنوری سے کراچی میں پاسپورٹ کی ہوم ڈیلیوری شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ہدایت دی ے کہ ایف آئی اے کراچی میں نادرا اور پاسپورٹ کے دفاتر کے باہر ایجنٹ مافیا کے خلاف مربوط اور مضبوط لائحہ عمل کے تحت کاروائی کرے۔وہ پیر کو یہاں اعلیٰ سطحی اجلاس… Continue 23reading وزیرداخلہ کا جنوری سے کراچی میں پاسپورٹ کی ہوم ڈیلیوری شروع کرنے کا اعلان

تین سال بعد لیبیا کے دومخالف گروپوں میں امن معاہدہ طے پاگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

تین سال بعد لیبیا کے دومخالف گروپوں میں امن معاہدہ طے پاگیا

برسلز/طرابلس(نیوزڈیسک)لیبیامیں مخالف گروپوں کے درمیان تین سال بعد امن معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد فریقین کے نمائندوں نے معاہدے کے پیپر پر دستخط کردیئے،ادھرنیٹو کے سربراہ ژینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد لیبیا میں مخلوط حکومت کے قیام میں مدد کے لیے تیار ہے تاہم اس جنگ زدہ ملک میں… Continue 23reading تین سال بعد لیبیا کے دومخالف گروپوں میں امن معاہدہ طے پاگیا

عمران خا ن کب دل دے بیٹھے ؟پاکستان کیوں واپس آئی ،ریحام خان نے بتادیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

عمران خا ن کب دل دے بیٹھے ؟پاکستان کیوں واپس آئی ،ریحام خان نے بتادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ میری خواہش تھی کہ میں 2013کاسونامی دیکھناچاہتی تھی ۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں پاکستان اس لئے واپس آئی تھی تاکہ والد کی وفات کے بعد والدہ کی خدمت کرسکوں اوراس دوران عمران خان کاانٹرویوکیاتومجھے معلوم نہیں تھاکہ… Continue 23reading عمران خا ن کب دل دے بیٹھے ؟پاکستان کیوں واپس آئی ،ریحام خان نے بتادیا

پہلی طلاق کیوں لی ؟دوسری شادی سے پہلے میری کیاکیفیت تھی ؟ریحام خان کاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

پہلی طلاق کیوں لی ؟دوسری شادی سے پہلے میری کیاکیفیت تھی ؟ریحام خان کاتہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ریحام خان نے کہاہے کہ میں عمران خان سے دوسری شادی کرنے سے پہلے گھبرائی ہوئی تھی ۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ان کی وجہ یہ تھی کہ لوگ کیاکہیں گے ۔انہوں نے کہاکہ میرے والدین مذہبی اورروشن خیال ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میں پہلی شادی سے قبل ڈاکٹراعجازکونہیں… Continue 23reading پہلی طلاق کیوں لی ؟دوسری شادی سے پہلے میری کیاکیفیت تھی ؟ریحام خان کاتہلکہ خیزانکشاف

اسلام آبادکامیئرکاانتخاب،ن لیگ کاتحریک انصاف کوبڑاجھٹکا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

اسلام آبادکامیئرکاانتخاب،ن لیگ کاتحریک انصاف کوبڑاجھٹکا

،اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آبادکامیئرکاانتخاب،ن لیگ کاتحریک انصاف کوبڑاجھٹکا.اسلام آباد سے آزاد حیثیت میں جیتنے والے 9نومنتخب چیئرمینوں نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ن لیگ کو اسلام آباد میں اپنا میئر لانے کیلئے سادہ اکثریت حاصل ہوگئی ہے ۔ ان چیئرمینوں کی شمولیت کے بعد اب ن لیگ… Continue 23reading اسلام آبادکامیئرکاانتخاب،ن لیگ کاتحریک انصاف کوبڑاجھٹکا

ریحان خان کس قسم کے جراثیم سے متاثرہیں ،خود ہی بتادیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

ریحان خان کس قسم کے جراثیم سے متاثرہیں ،خود ہی بتادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ریحان خان کس قسم کے جراثیم سے متاثرہیں ،خود ہی بتادیا۔ریحام خان نے کہاکہ مجھ میں سیاست کے جراثیم ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میں نے سیاست کاشروع سے ہی شوق تھاجس کی وجہ سے تعلیم کی طرف راغب ہوئی ۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میری ابتدائی تعلیم… Continue 23reading ریحان خان کس قسم کے جراثیم سے متاثرہیں ،خود ہی بتادیا

”نئی ریحام تلاش کرکے 2سال آرام کریں“ن لیگ کے مرکزی رہنماءکاعمران خان کومشورہ ۔

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

”نئی ریحام تلاش کرکے 2سال آرام کریں“ن لیگ کے مرکزی رہنماءکاعمران خان کومشورہ ۔

فیصل آباد(نیوزڈیسک)”نئی ریحام تلاش کرکے 2سال آرام کریں“ن لیگ کے مرکزی رہنماءکاعمران خان کومشورہ ۔فیصل آباد کے سائنس کالج میں پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلبہ کو انعامات تقسیم کرنے کے بعد صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ خان نے تحریک انصاف کے قائد عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیا، ان کا کہنا تھا کے… Continue 23reading ”نئی ریحام تلاش کرکے 2سال آرام کریں“ن لیگ کے مرکزی رہنماءکاعمران خان کومشورہ ۔

طاہرالقادری نے بڑافیصلہ کرلیا،حکومتی حلقوں میں ہلچل

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

طاہرالقادری نے بڑافیصلہ کرلیا،حکومتی حلقوں میں ہلچل

لاہور (نیوزڈیسک) طاہرالقادری نے بڑافیصلہ کرلیا،حکومتی حلقوں میں ہلچل ۔پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے ڈاکٹر طاہر القاری کی پاکستان آمد کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سربراہ عوامی تحریک 20دسمبر کی صبح ٹورنٹو سے براستہ استنبول ترکش ایئرلائن کے ذریعے لاہور پہنچیں گے اور لاہور ایئرپورٹ پر کارکن ان کا پرتپاک استقبال… Continue 23reading طاہرالقادری نے بڑافیصلہ کرلیا،حکومتی حلقوں میں ہلچل

عمران خان خودمیدان میں آگئے ،دبنگ اعلان

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

عمران خان خودمیدان میں آگئے ،دبنگ اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بلدیاتی انتخابات میں شکست ،عمران خان خودمیدان میں آگئے ،دبنگ اعلان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین جماعت ہے اور بلدیاتی انتخابات میں شکست سے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سنٹرل ایڈوائزری کونسل کا اجلاس چیئر مین عمران خان کی… Continue 23reading عمران خان خودمیدان میں آگئے ،دبنگ اعلان