جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ماڈل ایان کی اثاثوں کی مالیت کتنی ہے ، کسٹم حکام نے سب کچھ بتا دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

ماڈل ایان کی اثاثوں کی مالیت کتنی ہے ، کسٹم حکام نے سب کچھ بتا دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) کسٹم حکام نے ما ڈل ایان علی کے اصل اثاثوں کا سراغ لگا لیا‘ اصل اثاثوں کی مالیت 70 کروڑ‘ 59 لاکھ 56 ہزار روپے سے زائد نکلی، سونے کے زیورات اور پارچہ جات اس کے علاوہ ہیں جبکہ ایان علی نے کہا ہے کہ وہ بے گناہ ہیں… Continue 23reading ماڈل ایان کی اثاثوں کی مالیت کتنی ہے ، کسٹم حکام نے سب کچھ بتا دیا

ٹیکس کی ادائیگی کامعاملہ شریف بردارن کو”لمبی “چھٹی مل گئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

ٹیکس کی ادائیگی کامعاملہ شریف بردارن کو”لمبی “چھٹی مل گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے وکیل کی استدعا پر شریف خاندان کی جانب سے ٹیکس معاملات بارے مقدمہ کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی گئی ،جسٹس گلزار احمدکی سربراہی میں دورکنی بنچ نے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف اورا ن کے خاندان کے ٹیکس کی ادائیگی کے بارے مقدمے کی سماعت کرناتھی مگر ان… Continue 23reading ٹیکس کی ادائیگی کامعاملہ شریف بردارن کو”لمبی “چھٹی مل گئی

بنوں‘ گھرمیں آگ لگنے سے4افرادجھلس کرجاں بحق

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

بنوں‘ گھرمیں آگ لگنے سے4افرادجھلس کرجاں بحق

بنوں(نیوز ڈیسک)جانی خیل میں گھرمیں آگ لگ لگنے سے 4افراد جھلس کرجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونےوالوں میں2بچے،ماں اوردادی شامل ہے۔مرنے والے بچوں کی عمریں9سے11سال کےدرمیان تھیں۔پولیس کے مطابق گھرمیں آگ لکڑیوں کوآگ لگاتے ہوئے لگی جس کے باعث ہلاکتیں ہوئیں۔باقی زخمیوں کو فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

سندھ میں بچے اور کتے ۔۔!تحریک انصاف کی رہنما کی حکمرانوں کی آنکھیں کھولنے کی ایک اور کوشش

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

سندھ میں بچے اور کتے ۔۔!تحریک انصاف کی رہنما کی حکمرانوں کی آنکھیں کھولنے کی ایک اور کوشش

پشاور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ قصوری نے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں ناکامی تنظیمی کمزوری کے باعث ہوئی جلد ان کمزوریوں پر قابو پا لیں گے۔سندھ میں بچے اور کتے ایک ہی تالاب سے پانی پیتے ہیں، تحریک انصاف اس نظام کی تبدیلی کی جماعت ہے ۔پشاور میں انصاف کلچر… Continue 23reading سندھ میں بچے اور کتے ۔۔!تحریک انصاف کی رہنما کی حکمرانوں کی آنکھیں کھولنے کی ایک اور کوشش

ڈاکٹر عاصم حسین کوکس کی قیمت چکانی پڑ رہی ہے،ناہید خان بول پڑیں،سنگین الزام عائد کردیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم حسین کوکس کی قیمت چکانی پڑ رہی ہے،ناہید خان بول پڑیں،سنگین الزام عائد کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)بینظیر بھٹو شہید کی سابق پولیٹیکل سیکرٹری ناہید خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین بڑے اچھے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں لیکن انہیںآصف زرداری سے دوستی کی قیمت چکانی پڑ رہی ہے ،پنجاب سمیت دیگر صوبوں میںبھی پاک صاف لوگ نہیں اس لئے مطالبہ ہے کہ پورے ملک میں بلا تفریق احتساب ہونا… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین کوکس کی قیمت چکانی پڑ رہی ہے،ناہید خان بول پڑیں،سنگین الزام عائد کردیا

برف پگھل گئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

برف پگھل گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی کے مشیروں نے تعمیری رابطوں کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی کے امور کے مشیروں نے اتوار کو یہاں بینکا ک میں ملاقات کی ہے یہ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی ملاقات کے تناظر میں کی گئی اسلام آباد… Continue 23reading برف پگھل گئی

شہبازشریف کا دھاندلی کا الزام لگانے والوں کو لاجواب کردیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

شہبازشریف کا دھاندلی کا الزام لگانے والوں کو لاجواب کردیا

لاہور(نیوزڈیسک )وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے تیسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں شاندار کامیابی پر پاکستان مسلم لیگ(ن)کے امیدواروں کو مبارکباد دی ہے – وزیر اعلی نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کے نتائج نے عام انتخابات 2013ءکی شفافیت کی توثیق کر دی ہے اور بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں بھی خدمت ،دیانت ،امانت ،محنت… Continue 23reading شہبازشریف کا دھاندلی کا الزام لگانے والوں کو لاجواب کردیا

سمندر آہستہ آہستہ سندھ کی زمین نگلنے لگا،سندھ میں 32لاکھ ایکڑ زمین تہہ سمندر چلی گئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

سمندر آہستہ آہستہ سندھ کی زمین نگلنے لگا،سندھ میں 32لاکھ ایکڑ زمین تہہ سمندر چلی گئی

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے ساحلی اضلاع ٹھٹھہ، سجاول اور بدین کی لاکھوں ایکڑ زمین سمندر نگل چکا ہے، مزید گاوں خطرے سے دوچار ہیں جس کی وجہ سے ہزاروں ماہی گیروں کا مستقبل بھی داو پر لگ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے زیروپوائنٹ بدین تک 450 کلومیٹر پر مشتمل ساحلی پٹی سمند ر سے متاثرہورہی… Continue 23reading سمندر آہستہ آہستہ سندھ کی زمین نگلنے لگا،سندھ میں 32لاکھ ایکڑ زمین تہہ سمندر چلی گئی

کرپشن کا الزام،خیبرپختونخوامیں اہم ترین عہدیدارگرفتار

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

کرپشن کا الزام،خیبرپختونخوامیں اہم ترین عہدیدارگرفتار

پشاور(نیوزڈیسک) محکمہ انٹی کرپشن حکومت خیبر پختونخوا نے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی سفارش پر گورنمنٹ پرائمری سکول فیض اللہ کورونہ شورکوٹ ضلع ڈی آئی خان کے پی ٹی سی (پیرنٹس ٹیچرز کونسل) فنڈز میں کرپشن اور خوردبرد کرنے پر اسی سکول کے پی ٹی سی کے چیئرمین کو گرفتار کر لیا جبکہ محکمہ… Continue 23reading کرپشن کا الزام،خیبرپختونخوامیں اہم ترین عہدیدارگرفتار