پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پانامہ لیکس کامعاملہ،استعفیٰ طلب

datetime 5  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پانامہ لیکس نے سیاسی بساط پر ایک شور سا مچا دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے حلقوں میں وزیراعظم کی استعفے کی آواز سنائی دینے لگی۔ اعتزاز احسن نے ڈھکے چھپے الفاظ میں استعفے کی بات کر ڈالی۔ اعتزاز احسن وہ جادو بھی جاننا چاہتے ہیں جس سے اربوں روپے کی جائیداد بنتی ہے۔ آف شور کمپنیوں کی بات پر راجہ پرویز اشریف نے بھی طنز کے نشتر چلائے اور بالواسطہ طور پر وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کیا۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ آف شور کمپنیوں سے لاعلم نکلے کہتے ہیں ا?ف شور کمپنیاں ہیں تو ڈکلیئر کیوں نہیں کرتے۔ قمر زمان کائرہ نے کہہ دیا کہ مسلم لیگ ن اور اس کی قیادت احتساب سے مبرا ہیں۔ احمد مختار، پیر مظہر الحق اور منظور وٹو سمیت پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماو¿ں نے بھی پانامہ لیکس پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…