بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

مصطفی کمال کی پارٹی میں ایک اور اہم سیاسی رہنما شامل

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک )صطفٰی کمال کی وطن واپسی کے بعد ان کی پارٹی پاک سر زمین میں کارکنان سمیت ایم کیو ایم کے رہنماو¿ں کے شمولیت کا تانتا بندھا ہوا ہے۔ مصطفیٰ کمال نے حال ہی میں میر پور خاص میں اپنی پارٹی کے آفس کا افتتاح کیا تاہم اب ان کی پارٹی میں ایم کیو ایم کے ایک اور رہنما شامل ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پارٹی رہنماو¿ں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر ڈاکٹر محمد علی بروہی نے بھی اپنے ساتھیوں سمیت مصطفیٰ کمال اور انیس قائمخانی کی پارٹی پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نئے آنے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں، ہم بھائی کو بھائی سے ملانے آئے ہیں اور اپنی پارٹی کے ذریعے تمام لوگوں میں پیار بانٹیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…