اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا ٗمحکمہ موسمیات

4  اپریل‬‮  2016

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے اچھی خبر سنادی، بارشوں اور سیلاب سے پریشان حال عوام کی مشکلات میں کمی کا امکان،محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں اکثر مقامات ٗ راولپنڈی اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش گلگت بلتستان میں استور 54، چلاس45، گوپس35، سکردو20، گلگت 18، بونجی 11،خیبرپختونخوا میں پٹن48، رسالپور 21، مالم جبہ20، کاکول19، کالام11، بالاکوٹ9، کوہاٹ 5، پشاور (ائیر پورٹ4)، سیدو شریف3، کشمیر میں مظفر آباد 11، گڑھی دوپٹہ 9، کوٹلی 2 جبکہ پنجاب میں مری کے مقام پر 4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد39، مٹھی، چھور، سکھر38، جیکب آباد اور حیدر آباد میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ پیر کو اسلام آباد میں پولن کی مقدار 3572 فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…