اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز اور ان کے بھائیوں کی کمپنیاں اور جائیداد ؟ تفصیلات نے تہلکہ مچا دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پانامہ پیپرز کی طرف سے کالادھن چھپانے کے لیے موجود لاکھوں کمپنیوں کابھانڈا پھوڑے جانے کے بعد سیاسی طورپر ہلچل مچ گئی اور پاکستان کے دوبڑے خاندان بھی اسی فہرست میں آگئے ہیں اور اب شریف خاندان سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کے تین بچے مریم نواز، حسن اور حسین نواز کئی کمپنیوں کے مالکان تھے یا بھی اْنہیں یہ اختیارتھا کہ رقم کالین دین کرسکتے تھے۔ مریم صفدر1993ء اور94میں بنائی جانیوالی برطانیہ میں موجود نیلسن انٹرپرائزز لمیٹڈ اور نیسکول لمیٹڈ کی مالکن تھیں جبکہ وزیراعظم نوازشریف کے پہلے دورحکومت کا اختتام بھی 1993ء4 میں ہی ہواتھا۔یہ کمپنیاں برطانیہ میں موجود پراپرٹی کی مالک ہیں جوان کمپنیوں کے مالکان کے خاندان کے لیے استعمال ہوتی ہیں ، جون 2007ء میں حسین اور مریم نواز شریف کی طرف سے ایک دستاویزات پر دستخط کیے جوکہ نیسکول ، نیلسن اور ایک او رکمپنی کیلئے 13.8ملین ڈالر کے جنیوامیں موجود ڈوئچے بینک سے قرض کے حصول اور برطانوی پراپرٹی کا حصہ تھا۔ جولائی 2014 ء میں دونوں کمپنیاں ایک ایک اور ایجنٹ کو ٹرانسفر کردی گئیں کیونکہ Mossack Fonsecaکو علم ہوا کہ مریم صفدر وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی ہیں اور جولائی 2012ء کے آغاز سے ہی سال میں دومرتبہ ان کمپنیز کی سرگرمیوں کی جانچ پڑتال شروع کردی گئی تھی۔ بتایاگیاہے کہ حسن نوازشریف ہنگون پراپرٹی ہولڈنگز لمیٹیڈ کے واحد ڈائریکٹر تھے جوکہ فروری 2007 ء4 میں بنائی گئی اور بعد میں اگست 2007ء4 میں اسی کمپنی نے 11.2ملین ڈالر کے عوض لائبریامیں موجود کاسکون ہولڈنگز اسٹیبلشمنٹ لمیٹڈ خرید لی لیکن حسن نوازشریف کے سیاسی طورپر بے نقاب شخصیت ہونے پر Mossack Fonsecaنے ہنگون کمپنی کی وکالت کرنے سے انکار کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…