اسلام آباد کی لیڈی کانسٹیبلان قید،معاملہ پر سب کی دوڑیں لگ گئیں
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت کی ایک سوکے قریب لیڈی کانسٹیبلان کوراولپنڈی الیکشن کے سلسلے میں ڈیوٹی پرتعیناتی کیلئے زبردستی وویمن تھانہ راولپنڈی میں قیدکردیاگیا۔وزیر داخلہ نے چوہدری نثار علی خان نے معاملے کا علم ہوتے ہی نوٹس لے کر آر پی او راولپنڈی سے معاملے کا جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزآئی… Continue 23reading اسلام آباد کی لیڈی کانسٹیبلان قید،معاملہ پر سب کی دوڑیں لگ گئیں