مری معاہدہ ،وزیراعظم کل اہم فیصلہ کریں گے ؟حقائق سامنے آگئے
لاہور( نیوزڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف سے مری معاہدے کے حوالے سے (ن) لیگ بلوچستان کے پارلیمانی وفد کی کل ( پیر) کے روز ملاقات کا امکان ہے ۔ ثناءاللہ زہری کی سربراہی میں پارلیمانی وفد وزیر اعظم سے ملاقات کر کے مری معاہدے کے حوالے سے بات چیت کرے گا۔ میڈیا رپورٹ میں مسلم… Continue 23reading مری معاہدہ ،وزیراعظم کل اہم فیصلہ کریں گے ؟حقائق سامنے آگئے