31اعلیٰ سرکاری افسران کی گرفتاری کا فیصلہ
کراچی(نیوزڈیسک) اینٹی کرپشن کمیٹی نے کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث 31 سرکاری افسران کی گرفتاری اور 6 کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری سندھ صدیق میمن کی زیرصدارت اینٹی کرپشن کمیٹی ون کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری اداروں میں کرپشن اور بدعنوانی کے الزامات کا جائزہ لیا… Continue 23reading 31اعلیٰ سرکاری افسران کی گرفتاری کا فیصلہ