جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

کراچی،گینگ وار ٹارگٹ کلر کے لرزہ خیزانکشافات

datetime 22  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں سائٹ بی کے علاقے سے گرفتار گینگ وار ٹارگٹ کلر رحمان عرف خان بھائی نے دوران تفتیش اہم انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ بھتہ نہ دینے پر کئی افراد کو اغوا کے بعد قتل کردیاگیا، لسانی فسادات کے دوران درجنوں بے گناہ نوجوانو ں کو اغوا کے بعد قتل کیا اورکئی افراد لاشیں لیاری ندی میں پھینک دی گئیں۔تفتیشی حکام کے مطابق تفتیشی ٹیم کے سامنے ملزم رحمان عرف خان بھائی نے اعتراف کیا کہ بھتہ نہ دینے پر وہ کئی افراد کو اغوا کے بعد قتل کر چکاہے۔ قتل کرکے لاشیں رکشہ میں لے جا کر ٹھکانے لگاتے تھے۔ ملزم نے انکشاف کیا کہ لسانی فسادات کے دوران درجنوں بے گناہ نوجوانو ں کو اغوا کے بعد قتل کیا اورکئی افراد کو قتل کرکے لاشیں لیاری ندی میں پھینک دی گئیں۔ٹارگٹ کلر خان بھائی نے انکشاف کیا کہ لیاری میں تصادم کی اصل وجہ منشیات کا کاروبار ہے اور اس کاروبار کے بیچ آنے والے کئی پولیس اہلکاروں کو بھی قتل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…