عطا الحق قاسمی نے چیئرمین پی ٹی وی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
لاہور(ویب ڈیسک) معروف کالم نگار عطا الحق قاسمی نے چیئرمین پی ٹی وی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ عطا الحق قاسمی لاہور آرٹس کونسل کے چیئرمین کے فرائض بدستور انجام دیتے رہیں گے اور پی ٹی وی کیلئے اپنی خدمات بھی پیش کریں گے۔ عطا الحق قاسمی کا کہنا تھا کہ وہ پی ٹی… Continue 23reading عطا الحق قاسمی نے چیئرمین پی ٹی وی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا