سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے خوشخبری آگئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب نے سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے اقامہ میں تین ماہ کی توسیع کردی ہے ۔اس بات کاانکشاف مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے کیاہے ۔گزشتہ روزایوان بالامیں بتایاتھاکہ پاکستان کی درخواست پرسعودی عرب نے پاکستانیوں کے اقامہ کی مدت میں اضافے کی درخواست دی تھی جوکہ سعودی عرب نے قبول کرلی… Continue 23reading سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے خوشخبری آگئی