ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پرویز خٹک کی گاڑی پر کوئی جعلی نمبر پلیٹ نہیں لگی تھی، ترجمان تحریک انصاف

datetime 23  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے ترجمان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے پی کے پرویز خٹک کی گاڑی قبضہ میں لیے جانے سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز خٹک کی گاڑی جسے پرویز خٹک کا بیٹا چلا رہا تھا پر کوئی جعلی نمبر پلیٹ نہیں لگی تھی محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے محض گاڑی کے ٹوکن چیک کرنے کے روکا تھا جسے بعدازاں جانے کی اجازت دے دی گئی تھی۔ ترجمان کے مطابق اگر گاڑی کے ٹوکن نہ بھی لگے ہوں تو گاڑی کی رجسٹریشن قبضہ میں لی جاسکتی ہے گاڑی نہیں۔ چونکہ وہ وزیراعلیٰ کے پی کے کی گاڑی ہے۔ لہٰذا سکیورٹی کے پیش نظر بعض اقدامات کرنا پڑتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…