ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سرگودھا‘بچی سےمبینہ زیادتی کی کوشش،2افراد زیر حراست

datetime 23  فروری‬‮  2016 |

سرگودھا(نیوز ڈیسک)سرگودھا کی تحصیل کمالیہ میں بچی سےمبینہ زیادتی کی کوشش کی گئی۔پولیس نے شبے میں2 افراد کو حراست میں لے لیاہے۔پولیس کےمطابق محلہ بھلول والا میں ایک بھٹا مزدور کی 4 سالہ بچی کو نامعلوم ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔اس دوران انہوں نے بچی کو تیز دھار الےسے تشد د کا نشانہ بھی بنایا ، تاہم بچی کی چیخ پکار سن کر محلے کے لوگ جمع ہوگئے اور بچی کو تشویشناک حالت میں تحصیل اسپتال کمالیہ منتقل کیا۔ دوسری جانب نامعلوم ملزمان جائے وقوع سے فرار ہوگئے، پولیس نے 2 مشکو ک افراد کو حراست لیکر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…