ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

انسانوں کا مسیحا پیشے سے چور نکلا

datetime 23  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) شفیق آباد کے علاقے میں ڈاکٹروں کی آڑ میں موٹرسائیکل چوری کرنے کا عادی ملزم گرفتار ، پولیس نے ملزم کے قبضے سے 56موٹرسائیکلیں برآمد کر لی، ملزم نے ابتدائی تفتیش میں درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ ملزم کے خلاف درج مقدمات میں 29ٹریس ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شفیق آباد کے علاقے امین پارک کا رہائشی ڈاکٹر نادر رضا مقامی ڈاکٹر تھا اور کلینک میں کام کر تا تھا ڈاکٹری کی آڑ میں موٹرسائیکلوں کی چوری کا عادی مجرم تھا۔ اطلاع ملنے پر پولس نے ڈاکٹر نادر رضا کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 56موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں۔ بتایا گیا ہے کہ موٹرسائیکلوں کے علاوہ کئی موٹرسائیکلوں کے انجن اور دوسرا سپر پارٹس بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے درجنوں واردات کا اعتراف کیا ہے جن میں 29مقدمات ٹریس ہوچکے اور تفتیش جاری ہے مزید انکشافات متوقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…