جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

”را“ کے ایجنٹ کا معاملہ کدھر ؟ بھارت الٹا پاکستان پر چڑھ دوڑا،بھارتی میڈیا کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 1  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)”را“ کے ایجنٹ کا معاملہ کدھر ؟ الٹا پٹھان کوٹ کے واقعے کو بنیاد بناکر بھارتی تحقیقاتی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی،بھارت پھر پاکستان پر چڑھ دوڑا،بھارتی میڈیا کا حیرت انگیز دعویٰ،بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹھانکوٹ حملے کی تفتیش کے سلسلے میں بھارت کے قومی تحقیقاتی ادارے کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرےگی ¾ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم بھارت میں تفتیش مکمل کرنے کے بعد (آج) ہفتہ کو وطن واپس پہنچے گی تفصیلات کے مطابق اپنے دورے کے دوران پاکستانی ٹیم نے پٹھان کوٹ ایئر بیس کے اس حصے کا دورہ کیا جہاں حملہ ہوا تھا -پٹھان کوٹ حملے کے مشکوک کردار ایس پی گورداسپور سلوندر سنگھ، ان کے دوست راجیش ورما اور دوسرے مبینہ عینی شاہدین سے بھی تفتیش کی۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کیلئے ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ٹیم بھیجنے کی حتمی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔بھارتی میڈیا نے بتایاکہ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے بھارتی ٹیم پاکستان بھیجنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…