اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

افغان باشندوں کے مصدقہ سفری دستاویزات کے بغیرپاکستان کا سفرکرنے پرپابندی کافیصلہ

datetime 1  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد ((نیوز ڈیسک) پاکستان اور افغانستان نے اتفاق کیا ہے کہ رواںکی تیس تاریخ کے بعد کوئی بھی افغان باشندہ مصدقہ سفری دستاویزات کے بغیر پاکستان کا سفر نہیں کرے گا۔یہ اتفاق رائے سرحدی قصبے طورخم میں پاکستان اور افغانستان کے سول اور فوجی عہدیداروں کے درمیان اجلاس میں ہوا تاہم افغانستان نے پاکستان سے کہا ہے کہ افغان شہریوں خصوصاً خواتین، بچوں اورمریضوں کےپاکستان میں داخلے کےلئے سفری پابندیوں میں نرمی برتی جائے ۔اجلاس میں سرحد کے سکیورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…