ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی‘گلستان جوہر سے اسٹریٹ کرمنل گرفتار

datetime 20  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قانون نافذ کرنے والے دارے نے اسٹریٹ کرمنل گرفتار کرلیا۔پولیس کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی اسٹریٹ کرائم کے خلاف میدان میں آگئے۔پرفیوم چوک کے قریب قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے ملزم حمزہ کواسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ،جبکہ کارروائی کے دوران ملزم کا ساتھی فرار ہوگیا۔ ملزم حمزاہ اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے، ملزم ملیرکے علاقے کا رہائشی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…