گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ایک مکان پر چھاپہ مار کر 9 سالہ ملازم بچے کو بازیاب کرالیا۔ بچے کو گھر کی مالکن نے مبینہ تشدد کے بعد قید کر رکھا تھا۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو گوجرانوالہ کے ڈسٹرکٹ آفیسر احمد چیمہ کے مطابق بچے پر تشدد اور اسے قید رکھنے کی اطلاع پر پیپلزکالونی میں پولیس کے ہمراہ ایک مکان پر چھاپہ مارا گیا۔ چھاپے کے دوران مکان سے 9 سالہ ملازم بچے اویس کو بازیاب کرالیا۔ تاہم چھاپے کے دوران گھر کی مالکن کرن اور اس کا شوہر عدیم شیخ فرار ہوگئے۔بچے کو گھر کی مالکن نے مبینہ تشدد کے بعد قید کر رکھا تھا۔بچے کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ادھر پولیس نےچائلڈ پروٹیکشن بیورو کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے
گوجرانوالہ ‘ چائلڈ پروٹیکشن بیوروکا چھاپہ ، 9 سالہ بچہ بازیاب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































