لاہور(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے 10لاکھ سے زائد بینک ٹرانزیکشن کرنے والوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا ۔ذرائع کے مطابق زیادہ ٹرانزیکشن کرنے والوں کا گزشتہ پانچ سالوں کا آڈٹ ہو سکتا ہے ۔مزید بتایاگیا ہے کہ ایف بی آر کو ٹیکس نہ دینے والوں کو بھاری جرمانے کرنے سے متعلق گرین سگنل بھی مل گیا ہے ۔