این اے 122 اور گیارہ اکتوبر کا سکرپٹ،الیکشن کمیشن کی کارروائی پر تحریک انصاف خوش
لاہور (نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کے پولیٹیکل ایڈوائزرعبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ این اے 122میں 11اکتوبر کے ضمنی الیکشن میں ہونے والے ٹیکنیکل فراڈ اور30ہزار سے زائد ووٹوں کا ردوبدل الیکشن کمیشن پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ،تحریک انصاف نے قوانین و ضوابط کے تحت الیکشن کمیشن سے رجوع کر رکھا ہے اور… Continue 23reading این اے 122 اور گیارہ اکتوبر کا سکرپٹ،الیکشن کمیشن کی کارروائی پر تحریک انصاف خوش