پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم کسی بھی ادارے کیخلاف انتقامی کارروائی کے سخت خلاف ہیں،رانا ثنا اللہ

datetime 18  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کسی بھی ادارے کیخلاف انتقامی کارروائی کے سخت خلاف ہیں، نیب پر ان کی تنقید کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اس ادارے کے خلاف ہیں۔رانا ثنا اللہ خاں نے کہا کہ اگر ملکی اداروں میں کوئی کمی ہے تو وزیر اعظم اس کے ذمہ دار نہیں، انہوں نے نیب کے حوالے سے جو بیان دیا ہے اس کو مثبت انداز میں لینا چاہیئے۔ انہوں نے نیب کے حوالے سے جو کہا اس کی بہتری کیلئے کہا ہے۔اورنج لائن میٹرو ٹرین کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین کے حوالے سے مخالفین کی جانب سے پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ اس میں کروڑوں کی کرپشن ہوئی ہے، میں واضح کردینا چاہتا ہوں کہ اس منصوبے میں کسی قسم کی کرپشن نہیں ہوئی۔اس حوالے سے ملک میں نیب جیسا ادارہ موجود ہے جو کرپشن کے خلاف ایکشن لینے کا مجاز ہے، نیب کو اپنا کام پوری ذمہ داری سے کرنا چاہیئے اور اگر کسی ملکی منصوبے میں کرپشن ثابت ہوئی تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہئے.۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…