بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

وزیراعظم اپنے ہی بھائی پربرس پڑے ؟

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

وزیراعظم اپنے ہی بھائی پربرس پڑے ؟

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد نوازشریف نے مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق نامکمل رپورٹ جمع کرانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے۔لاہور میٹروبس اور اورنج ٹرین پر بھی کڑی تنقید کی۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز وزیراعظم کی زیرصدارت پنجاب میں امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس لاہور میں ہوا،اجلاس میں وزیراعظم کو قومی ایکشن پلان… Continue 23reading وزیراعظم اپنے ہی بھائی پربرس پڑے ؟

پرویزخٹک حکومت نے نوکریوں کی لوٹ سیل لگادی ،جانئے کیسے

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

پرویزخٹک حکومت نے نوکریوں کی لوٹ سیل لگادی ،جانئے کیسے

نوشہرہ کینٹ(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواپرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں 13 ہزار اساتذہ بھرتی کرلیے گئے ہیں جبکہ مزید11 ہزاراساتذہ، 2000ڈاکٹرزاور1000 نرسنگ سٹاف آئندہ چندماہ میں بھرتی کئے جائیں گے جنہیں بعدازاں مستقل کیا جائے گا۔ صوبے کے پولیس ایکٹ میں ایسی ترامیم کی جارہی ہیں جس کاسارافائدہ غریب عوام کوہو گا… Continue 23reading پرویزخٹک حکومت نے نوکریوں کی لوٹ سیل لگادی ،جانئے کیسے

پیپلزپارٹی نے مولاناعبدالعزیزکے بارے میں بڑامطالبہ کردیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی نے مولاناعبدالعزیزکے بارے میں بڑامطالبہ کردیا

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی اعجاز حسین جاکھرانی اور میر شبیر علی بجارانی نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملکی سالمیت کے حوالے سے دو رخی پالیسی کو ختم کرے اور اسلام آباد میں موجود داعش کے حمایتیوں کے خلاف فوری طور پر کریک ڈاؤن کا آغاز کرے۔ پی… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے مولاناعبدالعزیزکے بارے میں بڑامطالبہ کردیا

پولیس میں اعلی افسران کی بھرتی

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

پولیس میں اعلی افسران کی بھرتی

کراچی(آن لائن )حکومت سندھ نے 18 ویں ترمیم کے بعد پہلی مرتبہ پولیس میں براہ راست افسران کی بھرتی کا فیصلہ کیاہے، سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت سندھ نے صوبائی سطح پر پولیس گروپ بھی تشکیل دے رہی ہے تاکہ صوبائی پبلک سروس کمیشن میں صوبائی پولیس سروس گروپ کا اضافہ کیا جاسکے تاہم اس… Continue 23reading پولیس میں اعلی افسران کی بھرتی

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کاقانون ؟

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کاقانون ؟

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا میں اے آئی جی پولیس کو معلومات فراہم نہ کرنا مہنگا پڑ گیا،رائٹ ٹو انفارمیشن کمیشن نے معلومات فراہم نہ کرنے پر اے آئی جی ساجد الدین کو 25ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق معلومات تک رسائی کے قانون کے تحت معلومات فراہم نہ کرنے پر اے آئی جی پولیس کو 25ہزار… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کاقانون ؟

سندھ میں گورنرراج ، وفاقی حکومت کاباضابطہ موقف سامنے آگیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

سندھ میں گورنرراج ، وفاقی حکومت کاباضابطہ موقف سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ سندھ میں گورنر راج کی کوئی تجویز زیر غور ہے اور نہ ہی اس کا کوئی امکان ہے، کراچی کے معاملے میں وفاق اور سندھ حکومت میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ،بلوچستان میں مری معاہدے کے تحت انتقال اقتدار کا مرحلہ رواں ماہ کے آخر… Continue 23reading سندھ میں گورنرراج ، وفاقی حکومت کاباضابطہ موقف سامنے آگیا

ٓٓآصف زرداری کا وطن واپسی پرکون ،کس کے کہنے پراستقبال کرے گا،شیخ رشید کے انکشاف نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

ٓٓآصف زرداری کا وطن واپسی پرکون ،کس کے کہنے پراستقبال کرے گا،شیخ رشید کے انکشاف نے خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی (نیوزڈیسک) عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عزیر بلوچ سے متعلق ایک اہم انکشاف کیا . شیخ رشید نے کہاکہ دعا کریں کہ آصف زرداری کی وطن واپسی پر کوئی بڑا حادثہ رونما ہو جائے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لیاری گینگ وار… Continue 23reading ٓٓآصف زرداری کا وطن واپسی پرکون ،کس کے کہنے پراستقبال کرے گا،شیخ رشید کے انکشاف نے خطرے کی گھنٹی بجادی

’’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘‘

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

’’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘‘

وہاڑی (نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں سزائے موت کے قیدی صفدر عرف شفا کی پھانسی تختہ دار پر لے جانے کے بعد آخری لمحات میں روک دی گئی۔ مقتول کی ماں نے پھانسی گھاٹ میں بیٹے کے قاتل کو معاف کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تختہ دار پر موت تو یقینی ہے لیکن آخری لمحات میں… Continue 23reading ’’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘‘

2014ءمیں کتنے مسلمان ممالک دہشتگردی سے متاثرہوئے ؟

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

2014ءمیں کتنے مسلمان ممالک دہشتگردی سے متاثرہوئے ؟

کراچی(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار مسلمان ہیں، 2014میں دہشت گردی کی مجموعی ہلاکتوں میں 78فی صد ہلاکتیں پانچ ممالک عراق، افغانستان، نائیجیریا، پاکستان اور شام میں ہوئیں جن میں عراق سرفہرست رہا۔ برطانوی اخبارمیں دھشت گردی کے عالمی انڈیکس کے حوالہ سے شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق دہشت گردی… Continue 23reading 2014ءمیں کتنے مسلمان ممالک دہشتگردی سے متاثرہوئے ؟