ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں سیاسی جماعتیں مشکل میں پڑ گئیں

datetime 17  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ضمنی بلدیاتی انتخابات میں غیرمسلموں کی نشستوں کے لئے امیدوار چراغ لے کر ڈھونڈنے سے بھی نہ ملے،21 فروری کو ہونے والے انتخابات میں 3ہزار 50 نشستوں میں سے 3ہزار 13 نشستیں خالی رہ جائیں گی۔21 فروری کو 4 ہزار 495خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہونا ہیں،جن میں غیر مسلموں کی نشستیں 3 ہزار 50 ہیںاور صورتحال یہ ہے کہ سیاسی جماعتوں کے پاس ان نشستوں کے لیے امیدوار تک موجود نہیں، صرف 33 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے جبکہ 4انتخابی میدان میں ہیں۔باقی رہ جانے والی 3 ہزار 13 نشستوں کے لیے نہ تو سیاسی جماعتوں کو امیدوار ملے نہ ہی آزاد امیدوار سامنے آئے۔یوں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے بعد بھی امیدوار نہ ہونے کے باعث ویلیج اور نیبرہڈ کونسلز میں غیرمسلموں کی 3 ہزار 13 نشستیں ایک بار پھرخالی رہ جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…