بختاور بھٹونے دبئی میں ایسا کھیل کھیلاکہ ہرطرف دھوم مچ گئی
دبئی(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی دبئی میں زپ لائننگ نامی کھیل کو انجوائے کرنے کی ایک ویڈیو کو سوشل میڈیا پر پر کافی پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ بختاور بھٹو اپنے اہل خانہ کیساتھ ان دنوں دبئی میں مقیم ہیں۔ دبئی میں قیام کے دوران بختاور کی جانب سے سماجی رابطے… Continue 23reading بختاور بھٹونے دبئی میں ایسا کھیل کھیلاکہ ہرطرف دھوم مچ گئی