لندن( نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ الطاف حسین اپنے جانشین کی نامزدگی کے حوالے سے سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں اور امکان ہے کہ الطاف حسین جلد ہی اس سلسلے میں ڈاکٹر فاروق ستار کا نام اناؤنس کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت ایم کیو ایم کے اندر شدیدتوڑپھوڑ ہو رہی ہے اور ایم کیو ایم کی قیادت اس وقت مصطفی کمال کی بغاوت سے شدید پریشان ہیں اور ان کے خیال میں اگر الطاف حسین کی وفات ہو جاتی ہے تو جانشینی کے حوالے سے خونریزی کا امکان ہے اور ایم کیو ایم کے اندر بہت سے دھڑے بن جائیں گے جس کی وجہ سے ملکی سیاست میں ایم کیو ایم کی جو جگہ ہے وہ ختم ہو جائے گی۔ ان تمام حالات کو دیکھتے ہوئے الطاف حسین پر شدید دباؤ ہے کہ وہ اپنے جانشین کا اعلان کر دہیں۔ اس وجہ سے امکان ہے کی الطاف حسین پارٹی بچانے کے لئے جلد ہی فاروق ستار کا نام اپنے جانشین کے طور پر اناؤنس کریں گے۔
ایم کیو ایم کا نیا سربراہ کون ہو گا؟ نام سامنے آ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































