اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کے علاوہ الیکشن کمشن کے ممبرز نعمان وزیر اور بریگیڈیئر (ر) سائمن سمن بھی اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ممبران نے اختلافات کے باعث استعفے دیے ہیں اور چیف الیکشن کمشنر اور ممبرز نے اپنے استعفے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھجوادیے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پارٹی انتخابات کے طریقہ کار کے حوالے سے چیئرمین عمران خان اور چیف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی میں کافی دنوں سے ڈیڈ لاک پایا جارہا تھا۔ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران چاہتے تھے کہ ہر سطح پر ڈائریکٹ الیکشن ہوں تاہم عمران خان چاہتے تھے کہ صرف صدارتی عہدوں پر ڈائریکٹ الیکشن ہوں۔ فریقین کی طرف سے اپنے موقف سے پیچھے نہ ہٹنے پر چیف الیکشن کمشنر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا ، اہم شخصیت ساتھ چھوڑ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی



















































