ڈاکٹرعاصم کے حق میں بیان دلوانے کیلئے کیا کیاجارہاہے؟،پبلک پراسیکیوٹر مشتاق جہانگیری نے پردہ فاش کردیا
کراچی (نیوزڈیسک) ڈاکٹر عاصم کیس سے ہٹائے جانے کے خدشہ پر پبلک پراسیکیوٹر مشتاق جہانگیری نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے،۔ عدالت نے فوری سماعت کی درخواست مستر دکردی، ڈاکٹر عاصم کیس کے اسپشل پراسیکوٹر مشتاق جہانگیری نے ڈاکٹر عاصم کیس کے حوالے سے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں کہا… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کے حق میں بیان دلوانے کیلئے کیا کیاجارہاہے؟،پبلک پراسیکیوٹر مشتاق جہانگیری نے پردہ فاش کردیا