بلدیاتی انتخابات اسلام آبادکی مکمل تفصیلات، کس کاپلڑابھاری ؟
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تار یخ کے پہلے بلدیاتی انتخابات (کل)پیر کو ہوں گے ، 6 لاکھ 76 ہزار 795ووٹر آئندہ 4سال کے لئے 2407امیدواروں میں سے 50یونین کونسلوں میں اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے ،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے، 40لاکھ… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات اسلام آبادکی مکمل تفصیلات، کس کاپلڑابھاری ؟