جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

نیا خیبر پختونخوا،ٹریفک وارڈن کو اہم شخصیت کو چالان مہنگا پڑ گیا

datetime 17  فروری‬‮  2016 |

پشاور(نیوز ڈیسک)ٹریفک وارڈنز پشاورنے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواکے معاون خصوصی کو 200روپے کا چالان تھما دیا۔ ٹریفک وارڈنز پشاور کے مطابق خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی سردارسورن سنگھ کی گاڑی کو خیبرروڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی پاداش میں جرمانہ کیاگیا۔ سورن سنگھ کے ڈرائیور نے ون وے کی خلاف ورزی کی تھی جس پر اسے 200روپے کا چالان دیاگیا۔وارڈنز ذرائع کے مطابق سورن سنگھ نے چالان ہونے پر احتجاج کیااور اعلیٰ حکام سے شکایت کی جس پر چالان کرنے والے کو خود ہی جرمانہ جمع کرانا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…