بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

وفاقی وزیر داخلہ لال مسجد کے خطیب کے حق میں بو ل پڑے

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

وفاقی وزیر داخلہ لال مسجد کے خطیب کے حق میں بو ل پڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ نثار علی خان نے کہا کہ مولانا عبد العزیز کیخلاف جب کوئی کیس نہیں ہے تو پھر انہیں کیوں گرفتار کیا جائے‘ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے چودھری نثار علی خان نے کہا کہ عبد العزیز کو پکڑ بھی لیں تو زیادہ دیر تک اندر نہیں رکھ سکتے۔… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ لال مسجد کے خطیب کے حق میں بو ل پڑے

نیب نے ڈاکٹر عاصم کیخلاف ایسا ثبوت حاصل کرلیا ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

نیب نے ڈاکٹر عاصم کیخلاف ایسا ثبوت حاصل کرلیا ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

کراچی(نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب) نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف منی لانڈرنگ اور ٹھیکوں میں کمیشن لینے کے ثبوت حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ نیب کے مطابق ڈاکٹر عاصم کے خلاف اہم ثبوت حاصل کرلئے گئے ہیں ، نیب ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم کے خلاف منی لانڈرنگ کے ثبوت وال اسٹریٹ کمپنی کے مالک… Continue 23reading نیب نے ڈاکٹر عاصم کیخلاف ایسا ثبوت حاصل کرلیا ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

سعودی اتحاد میں شمولیت ‘پی ٹی آئی نے اہم مطالبہ کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

سعودی اتحاد میں شمولیت ‘پی ٹی آئی نے اہم مطالبہ کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی نے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوم کو فوری طور پر اس اتحاد کے محرکات سے آگاہ کرے۔تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر پارٹی ترجمان ڈاکٹر شیریں مزاری کے… Continue 23reading سعودی اتحاد میں شمولیت ‘پی ٹی آئی نے اہم مطالبہ کردیا

جڑواں شہروں میں موبائل سروس کی معطلی ،سوالیہ نشان بن گئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

جڑواں شہروں میں موبائل سروس کی معطلی ،سوالیہ نشان بن گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جڑواں شہروں میں موبائل سروس کی معطلی ،سوالیہ نشان بن گئی .اسلام آباد اور اس کے جڑواں شہر پنڈی کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروسز معطل کر دی گئی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق موبائل سروسز کی بندش کیلئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے موبائل آپریٹرز کو ہدایات دی… Continue 23reading جڑواں شہروں میں موبائل سروس کی معطلی ،سوالیہ نشان بن گئی

محکمہ ڈاک نے شہریوں کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

محکمہ ڈاک نے شہریوں کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(نیوز ڈیسک)پوسٹ ماسٹر جنرل سنٹرل پنجاب محمد اسلم خان نیازی نے کہا ہے کہ محکمہ ڈاک کے بینک آف پنجاب ،ایچی سن کالج اور فیصل آباد میں سوئی ناردرن گیس کیساتھ معاہدوں سے ریونیو میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے، اکتوبرمیں ہمارے ریونیو میں32 فیصد اور نومبر میں 36 فیصد اضافہ ہوا ہے،پوسٹ آفس ڈیپارٹمنٹ… Continue 23reading محکمہ ڈاک نے شہریوں کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی

جمعے کے دن پولیس نے دہشتگردی کابڑا منصوبہ ناکام بنادیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

جمعے کے دن پولیس نے دہشتگردی کابڑا منصوبہ ناکام بنادیا

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے لاہور کے دو مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم لشکر جھنگوی کے چھ مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ایک ترجمان کے مطابق کارروائی لاہور میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی جس کے نتیجے میں… Continue 23reading جمعے کے دن پولیس نے دہشتگردی کابڑا منصوبہ ناکام بنادیا

رینجرز نے صبح کا آغاز انتہائی اہم کارروائی سے کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

رینجرز نے صبح کا آغاز انتہائی اہم کارروائی سے کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں اسپیشل ٹاسک فورس اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میںایک مغوی بازیاب جبکہ ایک اغواءکار کو رہا کرالیاہے ۔ ملزمان مغوی فیضان کے اہلخانہ سے پانچ کروڑ تاوان مانگ رہے تھے ۔ چھاپے کے دوران گرفتاری کے ڈر سے ملزمان نے اپنے ایک ساتھی عبدالمجید کو گولی مار کر ہلاک کردیا ۔… Continue 23reading رینجرز نے صبح کا آغاز انتہائی اہم کارروائی سے کردیا

وسیم اختر نے منتخب ہوتے ہی بہت بڑا اعلان کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

وسیم اختر نے منتخب ہوتے ہی بہت بڑا اعلان کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں سے پہلے اختیارات کے حصول کی کوشش کرنا ہوگی، عدالت نے انتخابات کرائے اب وہی اختیارات بھی دلائے۔کراچی کے میئر وسیم اختر کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ میئر، ڈپٹی میئر ، ڈسٹرکٹ چیئرمین، یوسی چیئرمین اور تمام کونسلرز مل کر کام کریں… Continue 23reading وسیم اختر نے منتخب ہوتے ہی بہت بڑا اعلان کردیا

پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائربیس ارب 70کروڑ93لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں جوایک ریکارڈ ہے۔سٹیٹ بنک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق حکومت پاکستان کی طویل مدت سرمایہ کاری سے تیس کروڑ ڈالر ملنے کے بعدزرمبادلہ کے ذخائراس سطح تک پہنچے ہیں ان میں سے15ارب71کروڑ93لاکھ ڈالر سٹیٹ بنک جبکہ 4ارب 99کروڑ ڈالر دوسرے… Continue 23reading پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا